About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

PhD open defense at Department of Islamic Learning

پی آر او نمبر 22/258،مورخہ25.07.2022
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
شعبہ اسلامک سٹڈیز، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے پی ایچ ڈی سکالرناصر محمود اور انعام اللہ کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس26جولائی 2022ء، صج10بجے،کانفرنس روم، فیکلٹی آف اسلامک لرننگ بغدا د الجدید کیمپس میں منعقد ہو گا۔مذکورہ سکالرز نے اپنے تحقیقی مقالات ڈاکٹر منیر احمد، سابق ڈائریکٹر سیرت چیئر،اسلامیہ اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی زیر نگرانی مکمل کیے۔ اس موقع پرپروفیسر ڈاکٹرخالد ظفراللہ، سابق پرنسپل گورنمنٹ کالج سمندری فیصل آباد، ڈاکٹر فیر و ذالدین شاہ، چیئرمین شعبہ علوم اسلامیہ، یونیورسٹی آف سرگودھا، ڈاکٹر سید عبدالغفار بخاری چیئرمین شعبہ علوم اسلامیہ، نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگوئجز اسلام آباد بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل /پی ایچ ڈی سکالرزکو شرکت کی دعوت عام ہے۔

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.