About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

PhD open defense at Department of Islamic Studies

پی آر او نمبر 22/139،مورخہ28.03.2022
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
شعبہ اسلامک لرننگ، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے پی ایچ ڈی سکالرحافظ محمد شعیب شاہ کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس29مارچ 2022ء، صج11بجے سید سلمان ندوی آڈیٹوریم، فیکلٹی آف اسلامک لرننگ، بغداد الجدید کیمپس میں منعقد ہو ں گے۔مذکورہ سکالرنے اپنے تحقیقی مقالے ڈاکٹر محمدسعید شیخ، اسسٹنٹ پروفیسر شعبہ قرآنک سٹڈیز،، اسلامیہ اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی زیر نگرانی مکمل کیا۔ اس موقع پرڈاکٹر سید عزیز الرحمن، انچارج ریجنل دعوتہ سنٹر، بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد، اور ڈاکٹر حافظ محمد ندیم، چیئرمین ڈیپارٹمنٹ آف عریبک علوم اسلامیہ، گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل /پی ایچ ڈی سکالرزکو شرکت کی دعوت عام ہے۔

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.