Loading…

PhD Open Defense at department of Islamic Studies

PhD Open Defense at department of Islamic Studies
Oct 16, 2026

PhD Open Defense at department of Islamic Studies

PhD Scholar Ansa Hanif and Muhammad Adnan

پی آر او نمبر 418/26 مؤرخہ 16.10.26

ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور

شعبہ اسلامک اسٹڈیز، اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کی پی ایچ ڈی سکالرانسہ حنیف اور محمد عدنان کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس مورخہ19اکتوبر 2026 ، 9:30بجے شعبہ اسلامک اسٹڈیز،بغداد الجدید کیمپس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں منعقد ہوں گے۔دونوں سکالرز  نے اپنےتحقیقی مقالہ جات  سپروائزرڈاکٹر محمد یاسر کی زیر نگرانی مکمل کیا۔ اس موقع پرپروفیسرڈاکٹرغلام شمس الرحمن چیئرمین شعبہ انٹرفیتھ سٹڈیز علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آبادبطور بیرونی ممتحن شرکت کریں گے۔ اساتذہ طلبہ و طالبات اور ایم فل پی ایچ ڈی سکالرز کو شرکت کی دعوت عام ہے۔