
PhD Scholars Wasif Hussain and Muhammad Miraj Shah
پی آر او نمبر422/26 مورخہ 20.10.26
شعبہ تعلقات عامہ اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور
شعبہ اسلامک اسٹڈیز، اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کی پی ایچ ڈی سکالرواصف حسین اور محمد میراج شاہ کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس مورخہ21اکتوبر 2026 ، 9بجے شعبہ اسلامک اسٹڈیز،بغداد الجدید کیمپس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں منعقد ہوں گے۔دونوں سکالرز نے اپنےتحقیقی مقالہ جات سپروائزرڈاکٹر محمد یاسر کی زیر نگرانی مکمل کیا۔ اس موقع پرڈاکٹرسعیداحمد سعیدی چیئرمین شعبہ اسلامک اسٹڈیز یونیورسٹی آف لاہور بطور بیرونی ممتحن شرکت کریں گے۔ اساتذہ طلبہ و طالبات اور ایم فل پی ایچ ڈی سکالرز کو شرکت کی دعوت عام ہے۔