
PhD Scholar Muhammad Zeshan Haider
پی آر او نمبر427/26 مورخہ 22.10.26
شعبہ تعلقات عامہ اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور
شعبہ اسلامک اسٹڈیز، اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے پی ایچ ڈی سکالرمحمدذیشان حیدرکے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس مورخہ23اکتوبر 2026 ، 10بجے ویڈیو کانفرنس روم خواجہ فرید آڈیٹوریم ،بغداد الجدید کیمپس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں منعقد ہوگا۔محمد ذیشان حیدر نے اپناتحقیقی مقالہ سپروائزرڈاکٹر محمدعمران کی زیر نگرانی مکمل کیا۔ اس موقع پرڈاکٹرالبظاہر خان عبدلولی خان یونیورسٹی مردان بطور بیرونی ممتحن شرکت کریں گے۔ اساتذہ طلبہ و طالبات اور ایم فل پی ایچ ڈی سکالرز کو شرکت کی دعوت عام ہے۔