
PhD Scholar Muhammad Arif Saeed
پی آر او نمبر468/26 مورخہ 17.11.2026
شعبہ تعلقات عامہ اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور
شعبہ قانون، اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاولپور کے پی ایچ ڈی محقق محمد عارف سعید کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس مورخہ 20 نومبر 2026ء کو بمقام وی سی آفس کانفرنس ہال، عباسیہ کیمپس، اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاولپور میں منعقد ہوگا۔محقق نے اپنا تحقیقی مقالہ ڈاکٹر محمد حسان سیال کی زیرِ نگرانی مکمل کیا۔ اس موقع پر پروفیسر ڈاکٹر راؤ قاسم ادریس، پروفیسر شعبہ قانون، یونیورسٹی آف رسول، منڈی بہاؤالدین، بطور بیرونی ممتحن شرکت کریں گے۔