About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

PhD Open Defense at Department of Library and Information Science

پی آر او نمبر04/21، مورخہ 04-01-2021
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
بہاول پور (پ ر) اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور شعبہ لائبریری اینڈ انفارمیشن سائنسز کے پی ایچ ڈی سکالر محمد حنیف کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس07جنوری 2021ء دن  12:00بجے شعبہ لائبریری اینڈ انفارمیشن سائنس،بغداد الجدید کیمپس میں منعقد ہوگا۔ پی ایچ ڈی سکالر محمد حنیف نے اپنا تحقیقی مقالہ ڈاکٹر شمشاد احمد، شعبہ لائبریری اینڈ انفارمیشن سائنس، یونیورسٹی آف سرگودھا کی زیر نگرانی مکمل کیا۔ ڈاکٹر ہارون ادریس، ایسوسی ایٹ پروفیسر، شعبہ لائبریری اینڈ انفارمیشن سائنسز، یونیورسٹی آف سرگودھا اور ڈاکٹر ندیم صدیقی، ڈائریکٹر لائبریری، لاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسز، لاہور بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل /پی ایچ ڈی سکالرزکو شرکت کی دعوت عام ہے۔ 

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.