
PhD Scholar: Ahmad Abbas
پی آر او نمبر 352/26 مؤرخہ 09.09.2026
ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور
شعبہ فارسی دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور کے پی ایچ ڈی سکالر احمد عباس کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفینس مورخہ 10ستمبر 2026 ، 1130 بجے ویڈیو کانفرنس روم خواجہ فرید آڈیٹوریم بغداد الجدید کیمپس میں منعقد ہوگا۔احمد عباس نےاپنا تحقیقی مقالہ پروفیسر ڈاکٹر روزینہ انجم نقوی کی زیر نگرانی مکمل کیا۔ اس موقع پروفیسر ڈاکٹرمحمد اقبال شاہد شعبہ فارسی گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور بطور بیرونی ممتحن شرکت کریں گے۔
