About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

PhD open Defense at Department of Pharmaceutical Chemistry

پی آر او نمبر 22/192،مورخہ10.05.2022
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
شعبہ فارماسوٹیکل کیمسٹری، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے پی ایچ ڈی سکالرطہٰ اقبال کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس12مئی 2022ء، صج10بجے شعبہ فارماسوٹیکل کیمسٹری، خواجہ فریدکیمپس میں منعقد ہو گا۔مذکورہ سکالر نے اپنا تحقیقی مقالہ پروفیسر ڈاکٹرارشاد احمد، شعبہ فارماسوٹیکل کیمسٹری، اسلامیہ اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی زیر نگرانی مکمل کیا۔ اس موقع پرپروفیسر ڈاکٹربشیر احمد چوہدری، ڈین فیکلٹی آف فارمیسی اور پروفیسر ڈاکٹر محمد عزیر فیکلٹی آف فارمیسی شعبہ فارماسوٹیکل کیمسٹری بہا ء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل /پی ایچ ڈی سکالرزکو شرکت کی دعوت عام ہے۔

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.