About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

PhD Open defense at Department of Pharmaceutics

پی آراونمبر360/22مورخہ 27.09.2022
پبلک ریلیشنز آفس،دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور
شعبہ فارما سیوٹکس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے پی ایچ ڈی سکالرحسن شاہ کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس30ستمبر2022، صبح 10:00بجے شعبہ فارماسیوٹکس،خواجہ فرید کیمپس میں منعقد ہوگا۔ پی ایچ ڈی سکالرحسن شاہ نے اپناتحقیقی مقالہ پروفیسرڈاکٹراسداللہ مدنی،چئیرپرسن شعبہ فارماسیوٹکس،اسلامیہ اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی زیر نگرانی مکمل کیا۔ اس موقع پرپروفیسرڈاکٹر ناصرعباس،پنجاب یونیورسٹی کالج آف فارمیسی،پنجاب یونیورسٹی لاہورڈاکٹر نعمان رحیم خان،ایسوسی ایٹ پروفیسر،شعبہ فارمیسی،کوہاٹ یونیورسٹی بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل /پی ایچ ڈی سکالرزکو شرکت کی دعوت عام ہے۔

WhatsApp Image 2022-09-26 at 6.54.27 PM

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.