About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

PhD open Defense at Department of Pharmaceutics (II)

پی آر او نمبر 23/30
  مورخہ 25.01.2023
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
شعبہ فارماسوٹیکس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے پی ایچ ڈی سکالرمحمد یوسف کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس 28 جنوری 2023ء، 10بجے صبح، شعبہ فارماسوٹیکس، خواجہ فرید کیمپس میں منعقد ہوگا۔ مذکورہ سکالر نے اپنا تحقیقی مقالہ جات پروفیسر ڈاکٹرحاجی محمد شعیب خان، اسلامیہ اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی زیر نگرانی مکمل کیا۔ اس موقع پرپروفیسر ڈاکٹرمحمد سہیل ارشد بہاء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان اور ڈاکٹر اکبر رسول، ایسو سی ایٹ پروفیسر، شعبہ فارمیسی جی سی یونیورسٹی فیصل آباد بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل / پی ایچ ڈی سکالرزکو شرکت کی دعوت عام ہے۔


 

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.