About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

PhD open defense at Department of Pharmaceutics

پی آر او نمبر 22/118،مورخہ11.03.2022
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
شعبہ فارماسوٹیکس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی پی ایچ ڈی سکالرنائلہ جاوید کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس 26مارچ 2022ء، صج10بجے شعبہ فارماسوٹیکس، خواجہ فریدکیمپس میں منعقد ہو گا۔مذکورہ سکالر نے اپنا تحقیقی مقالہ پروفیسر ڈاکٹر حاجی محمد شعیب خان، شعبہ فارماسوٹیکس، اسلامیہ اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی زیر نگرانی مکمل کیا۔ اس موقع پرپروفیسر ڈاکٹرناصر حسین شاہ، فیکلٹی آف فارمیسی، بہاء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان اور پروفیسر ڈاکٹر سہیل ارشد، پروفیسر آف فارماسوٹیکس، فیکلٹی آف فارمیسی بہا ء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل /پی ایچ ڈی سکالرزکو شرکت کی دعوت عام ہے۔

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.