Loading…

PhD Open Defense at department of Saraiki

PhD Open Defense at department of Saraiki
Oct 15, 2026

PhD Open Defense at department of Saraiki

Phd Scholar Muhammad Arif

پی آر او نمبر 411/26 مؤرخہ 13.10.26

ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور

اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور شعبہ سرائیکی کے پی ایچ ڈی سکالر محمد عارف کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس 15اکتوبر صبح 11بجے بمقام ویڈیو کانفرنس روم خواجہ فرید آڈیٹوریم بغداد الجدید کیمپس میں منعقد ہوگا۔ پی ایچ ڈی سکالر کے تحقیقی مقالے کا موجوع "سرائیکی رومانوی شاعری دا تنقیدی ویورا" ہے اور انہوں نے اپنا مقالہ ڈاکٹر ریاض حسین سندھڑ، اسسٹنٹ پروفیسر شعبہ سرائیکی اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر نگرانی مکمل کیا ہے۔ اس موقع پر پروفیسر ڈاکٹر مقبول حسن گیلانی ڈین فیکلٹی آف سوشل سائنسز ٹائمز یونیورسٹی ملتان بطور بیرونی ممتحن شرکت کریں گے۔ اساتذہ ، طلبہ وطالبات اور ایم فل /پی ایچ ڈی سکالرز کو شرکت کی دعوت عام ہے۔