About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

PhD open defense at department of Siraiki

پی آر او نمبر 22/196،مورخہ11.05.2022
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
شعبہ سرائیکی، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے پی ایچ ڈی سکالرعصمت اللہ کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس12مئی 2022ء دوپہر1بجے شعبہ ویڈیو کانفرنس روم، مین آڈیٹوریم، بغداد الجدید کیمپس میں منعقد ہو گا۔مذکورہ سکالر نے اپنا تحقیقی مقالہ پروفیسر ڈاکٹرجاوید حسان چانڈیو شعبہ سرائیکی، اسلامیہ اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی زیر نگرانی مکمل کیا۔ اس موقع پرڈاکٹر نوید شہزاد پروفیسر پنجاب یونیورسٹی لاہور اور پروفیسر ڈاکٹر مقبول گیلانی سابق پرنسپل گورنمنٹ ایس ای کالج بہاولپور بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل /پی ایچ ڈی سکالرزکو شرکت کی دعوت عام ہے۔

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.