About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

PhD open Defense at Department of Statistics

پی آر او نمبر144/21، مورخہ 29-03-2021
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
بہاول پور (پ ر) اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور شعبہ شماریات کے پی ایچ ڈی سکالرظفر محمود کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس 31مارچ 2021ء بوقت 11:00بجے ویڈیو کانفرنس روم مین آڈیٹوریم، بغداد الجدید کیمپس میں منعقد ہوگا۔ پی ایچ ڈی سکالرظفر محمودنے اپنا تحقیقی مقالہ پروفیسر ڈاکٹر محمد حسین طاہر،صدر شعبہ شماریات، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی زیر نگرانی مکمل کیا۔ اس موقع پرپروفیسر ڈاکٹر اعجاز اقبال بہاء الدین ذکریا یونیورسٹی ملتان اور ڈاکٹر محمد اکرم بہاء الدین ذکریا یونیورسٹی ملتان بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل /پی ایچ ڈی سکالرزکو شرکت کی دعوت عام ہے۔ 

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.