About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

PhD open Defense at Department of Zoology

پی آر او نمبر 23/31
مورخہ 25.01.2023
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
شعبہ ذوالوجی، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے پی ایچ ڈی سکالرز منیر احمد اور سمیرا نسیم کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس 28 جنوری  2023ء، 10 بجے صبح، شعبہ ذوالوجی، بغدا د الجدید کیمپس میں منعقد ہوں گے۔ مذکورہ سکالرز نے اپنے تحقیقی مقالے جات ڈاکٹرعبدالغفار، اسلامیہ اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی زیر نگرانی مکمل کیے۔ اس موقع پر ڈاکٹر راؤ زاہد عباس، فیکلٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز یونیورسٹی آف ایگریکلچر فیصل آباد، ڈاکٹر زاہد فاروق، شعبہ ذوالوجی چولستان یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز بہاول پور، پروفیسر ڈاکٹر احرار خان فیکلٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز یونیورسٹی آف ایگریکلچر فیصل آباد اور پروفیسر ڈاکٹر محمد نعیم انسٹی ٹیو ٹ بہاء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل /پی ایچ ڈی سکالرزکو شرکت کی دعوت عام ہے۔

 

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.