About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

PhD Open Defense at Education Department

پی آر او نمبر27/21، مورخہ 19-01-2021
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
بہاول پور (پ ر) اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور شعبہ ایجوکیشن کے پی ایچ ڈی سکالرحافظ کوثر کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس22جنوری 2021ء صبح  9:00بجے شعبہ ایجوکیشن،بغداد الجدید کیمپس میں منعقد ہوگا۔ پی ایچ ڈی سکالرحافظ کوثر نے اپنا تحقیقی مقالہ ڈاکٹر نجم الکشف شعبہ ایجوکیشن، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی زیر نگرانی مکمل کیا۔ پروفیسر ڈاکٹرمحمد سرور، ڈائریکٹر کیو ای سی، یونیورسٹی آف سرگودھااور پروفیسر ڈاکٹر ریاض الحق طارق، چیئر مینNACTE، آئی ای آر یونیورسٹی آف دی پنجاب لاہور بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل /پی ایچ ڈی سکالرزکو شرکت کی دعوت عام ہے۔ 

 

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.