About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

PhD Open Defense at English Department

پی آر او نمبر147/20، مورخہ 17-7-2020
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
بہاول پور (پ ر) اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور شعبہ انگریزی کے پی ایچ ڈی سکالرمحمد محمود احمد شاہین کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس22جولائی 2020ء بروز بدھ11:00بجے صبح شعبہ انگریزی،بغداد الجدید کیمپس میں بذیعہ آن لائن منعقد ہوگا۔ پی ایچ ڈی سکالرمحمد محمود احمد شاہین نے اپنا تحقیقی مقالہ بعنوان "Postmodern Culture and its Fictional Ontologies: The Critical Dystopia and Identity Implosion"    ڈاکٹر سہیل احمد سعید، شعبہ انگریزی،اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی زیر نگرانی مکمل کیا۔پروفیسر ڈاکٹر نویدچوہدری، چیئر مین شعبہ انگریزی بہاء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان اورپروفیسر ڈاکٹر ظہیر جنگ خٹک، پشاور بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل /پی ایچ ڈی سکالرزکو شرکت کی دعوت عام ہے۔ 

WhatsApp Image 2020-07-17 at 15.13.59

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.