About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

PhD open defense at Institute of Business Management & Management Science

پی آر او نمبر23/77،  مورخہ20.02.2023
ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
انسٹی ٹیوٹ بزنس مینجمنٹ اینڈ ایڈمنسٹریٹوسائنس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے پی ایچ ڈی سکالرزمحمد زاہد، محمد حامد مرتضیٰ اور حنظلہ احمد کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس24فروری  2023ء، 2بجے،انسٹی ٹیوٹ بزنس مینجمنٹ اینڈ ایڈمنسٹریٹوسائنس بغداد الجدید کیمپس میں منعقد ہوں گے۔محمد زاہدنے اپنا تحقیقی مقالہ جات ڈاکٹر سہیل شریف جبکہ محمد حامد مرتضیٰ اورحنظلہ احمد نے اپنے تحقیقی مقالہ جات ڈاکٹر محمد عمران رشید،انسٹی ٹیوٹ بزنس مینجمنٹ اینڈ ایڈمنسٹریٹوسائنس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی زیر نگرانی مکمل کیے۔ اس موقع پرڈاکٹر محمد ناظم ایسوسی ایٹ پروفیسر خواجہ فرید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی رحیم یا رخان اورڈاکٹر اسد افضال ہمایوں ایسو سی ایٹ پروفیسر کامسٹس انسٹی ٹیوٹ آف انفارمیشن ٹیکنالوجی وہاڑی کیمپس بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل /پی ایچ ڈی سکالرزکو شرکت کی دعوت عام ہے۔

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.