Loading…

PhD Open Defense at Institute of Chemistry

PhD Open Defense at Institute of Chemistry
Oct 21, 2026

PhD Open Defense at Institute of Chemistry

PhD Scholar Zulfiqar Ali Shahid

پی آر او نمبر425/26 مورخہ 21.10.26

شعبہ  تعلقات عامہ اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور

انسٹی ٹیوٹ آف کیمسٹری  ، اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے پی ایچ ڈی سکالر ذوالفقار علی شاہد کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس مورخہ 23 اکتوبر  2026 ، 10:30بجےجناح آڈیٹوریم فیکلٹی آف کیمیکل اینڈ بائیولوجیکل سائنسز بغداد الجدید کیمپس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں منعقد ہوگا ۔ ذوالفقار علی شاہد نے اپنا تحقیقی مقالہ ڈاکٹر رخسانہ تبسم کی زیر نگرانی مکمل کیا۔ اس موقع پر ڈاکٹرمحمد عمران توصیف شعبہ کیمسٹری یونیورسٹی آف ایجوکیشن لاہور ڈی جی خان کیمپس بطور بیرونی ممتحن شرکت کریں گے۔اساتذہ طلبہ و طالبات اور ایم فل پی ایچ ڈی سکالرز کو شرکت کی دعوت عام ہے۔