Loading…

PhD open defense at Institute of Chemistry, IUB

PhD open defense at Institute of Chemistry, IUB
Sep 09, 2026

PhD open defense at Institute of Chemistry, IUB

PhD Scholar: Zainab Afzal

پی آر او نمبر 350/26 مؤرخہ 08.09.2026
ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور
انسٹی ٹیوٹ آف کیمسٹری دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور کی پی ایچ ڈی سکالرزینب افضل کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفینس مورخہ 10ستمبر 2026 ، 11 بجے جناح آڈیٹوریم  فیکلٹی آف کیمیکل اینڈ بائیولوجیکل سائنسزبغداد الجدید کیمپس میں منعقد ہوگا۔زینب افضل نےاپنا تحقیقی مقالہ پروفیسر ڈاکٹر ناہید ریاض کی زیر نگرانی مکمل کیا۔  اس موقع پر ڈاکٹرسارہ مصدق  ایسوسی ایٹ پروفیسر شعبہ کیمسٹری ویمن یونیورسٹی ملتان بطور بیرونی ممتحن شرکت کریں گے۔
WhatsApp Image 2026-09-08 at 10.10.31