About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

PhD open Defense at Institute of Physics

پی آر او نمبر149/21، مورخہ 30-03-2021
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
بہاول پور (پ ر) اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور شعبہ انسٹیٹیوٹ آف فزکس کے سکالر اعجاز احمد کھیراکے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس01اپریل 2021ء بوقت  11:00بجے شعبہ انسٹیٹیوٹ آف فزکس، بغداد الجدید کیمپس میں منعقد ہوگا۔ پی ایچ ڈی سکالر نے اپنا تحقیقی مقالہ ڈاکٹر حفیظ اللہ، انسٹیٹیوٹ آف فزکس،اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی زیر نگرانی مکمل کیا۔ اس موقع پر ڈاکٹر مطیع اللہ شاہ، شعبہ فزکس، یونیورسٹی آف واہ، واہ کینٹ اور ڈاکٹر ملک سجاد محمود، فیکلٹی آف بیسک سائنسز اینڈ ہومینٹیز، یو ای ٹی ٹیکسلا بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل /پی ایچ ڈی سکالرزکو شرکت کی دعوت عام ہے۔ 

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.