About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

PhD open defense at Institute of Physics

شعبہ فزکس دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور کے پی ایچ ڈی سکالرمحمدزاہد کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس15اپریل2022 دوپہر03بجے انسٹیٹیوٹ آف فزکس،بغداد الجدید کیمپس میں منعقد ہوں گا۔ مذکورہ پی ایچ ڈی سکالر نے اپنا تحقیقی مقالہ ڈاکٹرحسن محمود خان ،انسٹیٹیوٹ آف فزکس،اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور کی زیر نگرانی مکمل کیا۔ اس موقع پر ڈاکٹرشہلا ہنی،اسسٹنٹ پروفیسر،شعبہ فزکس،یونیورسٹی آف اوکاڑہ  اور ڈاکٹرمحمدعمران ارشد، ایسوسی ایٹ پروفیسر،شعبہ فزکس، جی سی یونیورسٹی فیصل آبادبطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل /پی ایچ ڈی سکالرزکو شرکت کی دعوت عام ہے۔

WhatsApp Image 2022-04-14 at 3.36.20 PM

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.