About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

PhD open defense at Institute of Physics

پی آر او نمبر 103/22،مورخہ03.03.2022
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
انسٹی ٹیوٹ آف فزکس، دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور کے پی ایچ ڈی سکالرمحمد وقاص اختر کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس 07مارچ 2022ء، صج 10بجے انسٹی ٹیوٹ آف فزکس، بغداد الجدید کیمپس میں منعقد ہو ں گے۔مذکورہ سکالر نے اپنا تحقیقی مقالہ ڈاکٹر عالیہ نذیر،دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور کی زیر نگرانی مکمل کیا۔ اس موقع پرڈاکٹر محمد عیسیٰ خان، اسسٹنٹ پروفیسر ڈیپارٹمنٹ آف فزکس یونیورسٹی آف گجرات اور پروفیسر ڈاکٹر مصباح الاسلام، ڈیپارٹمنٹ آف فزکس بہاء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل /پی ایچ ڈی سکالرزکو شرکت کی دعوت عام ہے۔

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.