About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

PhD open defense at Institute of Physics

پی آر او نمبر 22/123،مورخہ22.03.2022
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
انسٹی ٹیوٹ آف فزکس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے پی ایچ ڈی سکالرمحمد شاہد ندیم کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس24مارچ 2022ء، صج10بجے انسٹی ٹیوٹ آف فزکس بغداد الجدید کیمپس میں منعقد ہو گا۔مذکورہ سکالر نے اپنا تحقیقی مقالہ ڈاکٹر فیصل اقبال، شعبہ فزکس، اسلامیہ اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی زیر نگرانی مکمل کیا۔ اس موقع پرپروفیسر ڈاکٹرمحمداقبال، شعبہ فزکس، یونیورسٹی آف انجینئرنگ ٹیکنالوجی لاہور اور ڈاکٹر اعجاز النبی، ایسوسی ایٹ پروفیسر شعبہ فزکس جی سی یونیورسٹی فیصل آباد بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل /پی ایچ ڈی سکالرزکو شرکت کی دعوت عام ہے۔

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.