About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

PhD open defense at Institute of Physics

 

پی آر او نمبر 22/137،مورخہ27.03.2022
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
شعبہ انسٹیٹیوٹ آف فزکس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کےپی ایچ ڈی سکالرافتخارعالم کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس 28مارچ 2022ء، صج10بجے انسٹیٹیوٹ آف فزکس، بغدادلجدید کیمپس میں منعقد ہو گا۔مذکورہ سکالر نے اپنا تحقیقی مقالہ پروفیسر ڈاکٹر عالیہ نذیر، شعبہ فزکس، اسلامیہ اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی زیر نگرانی مکمل کیا۔ اس موقع پرڈاکٹرمحمدنعمان عثمانی، اسسٹنٹ پروفیسر،شعبہ فزکس،بہاء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان اورڈاکٹر خالداقبال،شعبہ ریڈیشن تھراپی،شوکت خان کینسر ہسپتال،لاہوربطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل /پی ایچ ڈی سکالرزکو شرکت کی دعوت عام ہے۔

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.