About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

PhD Open Defense at Islamic Studies Department

پی آر او نمبر139/20، مورخہ 14-7-2020
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
بہاول پور (پ ر) اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور شعبہ اسلامک سٹڈیز کے پی ایچ ڈی سکالرمحمد اعظم کے تحقیقی مقالے کاآن لائن اوپن ڈیفنس15جولائی 2020ء صبح11:00بجے شعبہ اسلامک سٹڈیز، بغداد الجدید کیمپس میں منعقد ہوگا۔پی ایچ ڈی سکالرمحمد اعظم نے اپنا تحقیقی مقالہ بعنوان“Concept of Hurmah (Prohibitions in the Light of Sami Religions (A Comparative Study)" ڈاکٹر محمدعمران، شعبہ اسلامک سٹڈیز،اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی زیر نگرانی مکمل کیا۔اس موقع پر پروفیسر ڈاکٹر زینت ہارون، شعبہ قرآن وسنہ جامعہ کراچی  اور پروفیسر ڈاکٹر سہیل شفیق، ایسوسی ایٹ پروفیسر، اسلامک تحریک، جامعہ کراچی بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل /پی ایچ ڈی سکالرزکو شرکت کی دعوت عام ہے۔

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.