About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

PhD Open Defense at Islamic Studies Department

پی آر او نمبر140/20، مورخہ 14-7-2020
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
بہاول پور (پ ر) اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور شعبہ علوم اسلامیہ کے پی ایچ ڈی سکالرمحمد معاویہ خان کے تحقیقی مقالے کاآن لائن اوپن ڈیفنس16جولائی 2020ء صبح11:00بجے شعبہ اسلامک سٹڈیز، بغداد الجدید کیمپس میں منعقد ہوگا۔پی ایچ ڈی سکالرمحمدمعاویہ خان نے اپنا تحقیقی مقالہ بعنوان“An Analytical Study of the Principles Observed in Counseling System by the Rashidin Calips: its Application to Contemporary Counseling System" ڈاکٹر محمدعمران، شعبہ اسلامک سٹڈیز،اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی زیر نگرانی مکمل کیا۔اس موقع پر ڈاکٹر حافظ حفاظت اللہ، ایسوسی ایٹ پروفیسر، اسلامیہ کالج یونیورسٹی، پشاور اور پروفیسر ڈاکٹر سہیل شفیق، ایسوسی ایٹ پروفیسر، اسلامک تحریک، جامعہ کراچی بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل /پی ایچ ڈی سکالرزکو شرکت کی دعوت عام ہے۔ 

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.