About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

PhD OPen Defense at Pharmacy Department

 پی آر او نمبر253/20، مورخہ 7-10-2020
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
 بہاول پور (پ ر) اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور شعبہ فارمیسی کے پی ایچ ڈی سکالرمحمد محمود احمد کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس 10اکتوبر 2020ء بروز ہفتہ10:00بجے صبح شعبہ فارمیسی،خواجہ فرید کیمپس میں منعقد ہوگا۔ پی ایچ ڈی سکالرمحمد محمود احمد نے اپنا تحقیقی مقالہ بعنوان“Design and Evaluation of Natural and Synthetic Polymer Based Nano-carriers for potential Delivery of Anticancer Drug"  ڈاکٹر اسد اللہ مدنی، شعبہ فارمیسی، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی زیر نگرانی مکمل کیا۔پروفیسر ڈاکٹر ساجد بشیر، چیئر مین شعبہ فارمیسی سرگودھا یونیورسٹی اور پروفیسر ڈاکٹر ستار بخش، فیکلٹی آف  فارمیسی، گومل یونیورسٹی ڈی آئی خان بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل /پی ایچ ڈی سکالرزکو شرکت کی دعوت عام ہے۔ 


 

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.