About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

PhD open Defense at the Department of Chemistry, IUB

پی آر او نمبر: 23/105
مورخہ 23/3/11
ڈائریکٹوریٹ آف کمیونیکیشن اینڈ پبلک ریلیشنز، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور 
شعبہ کیمسٹری اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پورکی پی ایچ ڈی سکالر وردہ شاہد کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس بروزسوموار 13 مارچ 2023، صبح 10بجے، شعبہ انسٹی ٹیو ٹ آف کیمسٹری ، بغداد الجدید کیمپس ، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور میں منعقد ہوگا۔ پی ایچ ڈی سکالر نے اپنا تحقیقی مقالہ بعنوان 

Identification and Structure Activity Relationship of LipoxygenaseandCyclooxygenase Inhibitors 
پروفیسر ڈاکٹر محمد اشرف،  اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر نگرانی مکمل کیا ہے۔ اس موقع پرڈاکٹر سمیع اللہ خان، گومل سنٹر آف بائیو کیمسٹری اینڈ بائیو ٹیکنالوجی ، گومل یونیورسٹی ڈیرہ اسماعیل خان اور ڈاکٹر نورین صمد ، چیئر پرسن شعبہ بائیو کیمسٹری ، بہاء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گی۔ تمام ایم فل اورپی ایچ ڈی سکالرز کو شرکت کی دعوت عام ہے۔

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.