About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

PhD open defense at the Department of Computer Science, IUB

 

پی آر او نمبر 254/24
مؤرخہ 27.07.2024 
ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
بہاول پور (پ ر) ڈیپارٹمنٹ آف کمپیوٹر سائنس، دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور کے پی ایچ ڈی سکالر محمد عابد سلیم کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس مورخہ 29 جولائی 2024، دوپہر 3 بجے، ڈیپارٹمنٹ آف کمپیوٹر سائنس دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور میں منعقد ہوگا۔ محمد عابد سلیم نے اپنا تحقیقی مقالہ ڈاکٹر ضیغم مشتاق اسسٹنٹ پروفیسر شعبہ کمپیوٹر سائنس کی زیر نگرانی مکمل کیا ہے اس موقع پر پروفیسر ڈاکٹر سلیم قادری ہیڈ شعبہ کمپیوٹر سائنس ایم این ایس ایگری کلچر یونیورسٹی ملتان اور حرا نذیر اسسٹنٹ پروفیسر شعبہ کمپیوٹر سائنس ایمریسن یونیورسٹی ملتان بطور بیرونی ممتحن شرکت کریں گے۔

 

PhD CS abid saleem

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.