About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

PhD Open Defense at the Department of Information Management, IUB

پی آر او نمبر 386/24
مؤرخہ 22.10.24
ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور
شعبہ انفارمیشن مینجمنٹ اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے پی ایچ ڈی سکالر محمد شفیق کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس 24 اکتوبر 2024 دن 2 بجے خواجہ غلام فرید آڈیٹوریم کانفرنس روم بغدادالجدید کیمپس میں منعقد ہوگا۔ پی ایچ ڈی سکالر نے اپنا تحقیقی مقالہ ڈاکٹر خورشید احمد اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاولپور کی زیر نگرانی مکمل کیا۔ ڈاکٹر محمد اعجاز معراج چیف لائبریرین  یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی لاہور بطور بیرونی ممتحن شرکت کریں گے۔ اساتذہ طلبہ و طالبات اور ایم فل، پی ایچ ڈی سکالرز کو شرکت کی دعوت عام ہے۔


 

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.