About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

PhD Open Defense at the Department of Management Science, IUB

پی آر او نمبر 249/24
مؤرخہ 24.07.2024 
ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
بہاول پور (پ ر) ڈیپارٹمنٹ آف مینجمنٹ سائنسز، دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور کی پی ایچ ڈی سکالر صبا زاہد اور حفصہ صدیقی کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس مورخہ 26 جولائی 2024، 12 بجے، انسٹی ٹیوٹ آف بزنس مینجمنٹ اینڈ ایڈمنسٹریٹو سائنسز دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور میں منعقد ہوگا۔ صبا زاہد نے اپنا تحقیقی مقالہ ڈاکٹر حسن مجتبیٰ نواز سلیم اور حفصہ صدیقی نے اپنا تحقیقی مقالہ پروفیسر ڈاکٹر جواد اقبال کی زیر نگرانی مکمل کیا ہے اس موقع پر ڈاکٹر عدیل اختر اسسٹنٹ پروفیسر ڈیپارٹمنٹ آف  کامرس بہاءالدین زکریا یونیورسٹی ملتان اور ڈاکٹر محمد فرحان سلیم ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈیپارٹمنٹ آف مینجمنٹ سائنسز یونیورسٹی آف ساؤتھ ایشیا لاہور بطور بیرونی ممتحن شرکت کریں گے۔

 

 

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.