About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

PhD open Defense at the Department of Media and Communication Studies, IUB

پی آر او نمبر: 23/104
مورخہ 23/3/11
ڈائریکٹوریٹ آف کمیونیکیشن اینڈ پبلک ریلیشنز، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور 
شعبہ میڈیا اینڈ کمیونیکیشن سٹیڈیز اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پورکی پی ایچ ڈی سکالر ارم احمد کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس بروزسوموار 13 مارچ 2023، صبح 11 بجے، شعبہ میڈیا اینڈ کمیونیکیشن سٹڈیز، بغداد الجدید کیمپس ، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور میں منعقد ہوگا۔ پی ایچ ڈی سکالر نے اپنا تحقیقی مقالہ بعنوان 
Media Agenda and Voters’ Behavior in Pakistan: The Case Study of General Elections-2013
پروفیسر ڈاکٹر محمد شہزاد، چیئر مین شعبہ میڈیا اینڈ کمیونکیشن سٹڈیز، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر نگرانی مکمل کیا ہے۔ اس موقع پرڈاکٹر نوشینا سلیم، ڈائریکٹر انسٹی ٹیوٹ آف کمیونکیشن، نیو کیمپس پنجاب یونیورٹی لاہور اور ڈاکٹر سلمیٰ امبر، چیئر پرسن شعبہ ماس کمیونیکیشن ، جی سی یونیورسٹی ، فیصل آباد بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گی۔ تمام ایم فل اورپی ایچ ڈی سکالرز کو شرکت کی دعوت عام ہے۔


 

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.