About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

PhD open defense at the Department of Pakistan Studies, IUB

پی آر او نمبر 250/24
مؤرخہ 25.07.2024 
ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
بہاول پور (پ ر) ڈیپارٹمنٹ آف پاکستان اسٹڈیز، دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور کے پی ایچ ڈی سکالر مصباح احد اور اشفاق علی کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس مورخہ 31 جولائی 2024، دن 12 بجے، ڈیپارٹمنٹ آف پاکستان اسٹڈیز اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور میں منعقد ہوگا۔ دونوں سکالر نے اپنا تحقیقی مقالہ ڈاکٹر محمد فیاض انور کی زیر نگرانی مکمل کیے ہیں اس موقع پر ڈاکٹر حمید رضا صدیقی اور پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہر بطور بیرونی ممتحن شرکت کریں گے۔

 

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.