About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

PhD open defense at the Department of Pakistan Studies, IUB

پی آر او نمبر 251/24
مؤرخہ 25.07.2024 
ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
بہاول پور (پ ر) ڈیپارٹمنٹ آف پاکستان اسٹڈیز، دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور کی پی ایچ ڈی سکالر صائمہ بشیر اور عبیدا للہ خان کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس مورخہ 30 جولائی 2024، دن 10 بجے، ڈیپارٹمنٹ آف پاکستان اسٹڈیز اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور میں منعقد ہوگا۔ دونوں سکالر نے اپنا تحقیقی مقالہ پروفیسر ڈاکٹر آفتاب حسین گیلانی کی زیر نگرانی مکمل کیے ہیں اس موقع پر پروفیسر ڈاکٹر خورشید اور پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہر بطور بیرونی ممتحن شرکت کریں گے۔ اساتذہئ کرام، طلبہ و طالبات اور پی ایچ ڈی سکالرز کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔

 

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.