About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

PhD Open Defense at the Department of Pharmaceutical Chemistry, IUB

پی آر او نمبر: 23/141
مورخہ 31/3/23
ڈائریکٹوریٹ آف کمیونیکیشن اینڈ پبلک ریلیشنز، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور 
ڈیپارٹمنٹ آف فارماسوٹیکل کیمسٹری، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے پی ایچ ڈی سکالرز جاوید احمد اور سحرش خالق کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس03 اپریل 2023ء، 10 بجے، ڈیپارٹمنٹ آف فارماسوٹیکل کیمسٹری، خواجہ فرید کیمپس میں منعقد ہوں گے۔ مذکورہ سکالرز نے اپنے تحقیقی مقالہ جات ڈاکٹر محسن عباس خان، ڈیپارٹمنٹ آف فارماسوٹیکل کیمسٹری، اسلامیہ اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی زیر نگرانی مکمل کیے۔ اس موقع پر پروفیسر ڈاکٹر بشیر احمد چوہدری ڈین چیئرمین فیکلٹی آف فارمیسی بہاء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان اور پروفیسر ڈاکٹر محمد عزیر فیکلٹی آف فارمیسی بہاء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل / پی ایچ ڈی سکالرزکو شرکت کی دعوت عام ہے۔


 


 

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.