About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

PhD Open Defense at the Department of Pharmaceutical Chemistry, IUB

پی آر او نمبر305 /23
مورخہ 03.08.2023
ڈائریکٹورٹ آف پبلک ریلیشنز، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
ڈیپارٹمنٹ آف فارماسوٹیکل کیمسٹری، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے پی ایچ ڈی سکالرز عاصم رضا اور انعم مسود کے تحقیقی مقالہ جات کا اوپن ڈیفنس 04 اگست 2023ء، 10 بجے، ڈیپارٹمنٹ آف فارماسوٹیکل کیمسٹری، خواجہ فرید کیمپس میں منعقد ہوں گے۔ عاصم رضا نے اپنا تحقیقی مقالہ جات ڈاکٹر محسن عباس خان اور انعم مسود نے اپنا تحقیقی مقالہ جات پروفیسر ڈاکٹر ارشاد احمد کی زیر نگرانی مکمل کیا۔ اس موقع پر پروفیسر ڈاکٹر بشیر احمد چوہدری اور پروفیسر ڈاکٹر محمد عزیر فیکلٹی آف فارمیسی بہاء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل /پی ایچ ڈی سکالرزکو شرکت کی دعوت عام ہے۔

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.