About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

PhD open Defense at the Department of Soil Science, IUB

پی آر نمبر 197/23
مورخہ 10/05/2023
ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
شعبہ سوائل سائنس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پورکے پی ایچ ڈی سکالر محمد افتخارکے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس بروزجمعرات،11مئی 2023، صبح 11بجے، شعبہ سوائل سائنس، فیکلٹی آف ایگریکلچر اینڈاینوائرمنٹ، بغداد الجدید کیمپس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور میں منعقد ہوگا۔ پی ایچ ڈی سکالر نے اپنا تحقیقی مقالہ بعنوان Stimulation of  Salt Tolerance in Wheat (Triticum aestivum L.) Through Methyl Jasmonate ڈاکٹر غلام حسن عباسی، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر نگرانی مکمل کیا ہے۔ اس موقع پرڈاکٹر عبدالرحیم، ایسوسی ایٹ پروفیسر، شعبہ سوائل سائنس بہاوالدین زکریا یونیورسٹی ملتان، ڈاکٹر رفیق احمد، ایسوسی ایٹ پروفیسر، شعبہ اینوائرمینٹل سائنسز، کامسیٹس ایبٹ آباد بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گی۔ تمام ایم فل اور پی ایچ ڈی سکالرز کو شرکت کی دعوت عام ہے۔


WhatsApp Image 2023-05-10 at 1.54.53 PM

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.