About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

PhD open defense at the Department of Soil Sciences, IUB

پی آر او نمبر 375/24
مؤرخہ 16.10.24
ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور
بہاولپور (پ ر) ڈیپارٹمنٹ آف سوائل سائنس، انسٹیٹیوٹ آف سوائل اینڈ واٹر ریسورسز، فیکلٹی آف ایگریکلچر اینڈ اینوائرنمنٹ، دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاولپور کے پی ایچ ڈی سکالر محمد عرفان کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفینس مورخہ 17 اکتوبر 2024 بروز جمعرات 12:30 بجے آڈیو ویڈیو روم، خواجہ فرید آڈیٹوریم، بغداد الجدید کیمپس، دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاولپور میں منعقد ہوگا۔ محمد عرفان نے اپنا تحقیقی مقالہ پروفیسر ڈاکٹر غلام حسن عباسی، ڈائریکٹر، انسٹیٹیوٹ آف ایگرو انڈسٹری اینڈ انوائرنمنٹ، فیکلٹی آف ایگریکلچر اینڈ اینوائرنمنٹ، دی اسلامیہ یو نیورسٹی آف بہاولپور کی زیر نگرانی مکمل کیا ہے اس موقع پر پروفیسر ڈاکٹر شفاقت علی، پرنسپل کالج آف ایگریکلچر اینڈ انوائرنمنٹل سائنسز، گورنمنٹ کالج یونیورسٹی، فیصل آباد بطور بیرونی ممتحن شرکت کریں گے

 

 

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.