About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

PhD open defense at the Department of Statistics, IUB

پی آر او نمبر 350/24
مؤرخہ 25.09.24
ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور
بہاولپور (پ ر) اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور شعبہ شماریات کے پی ایچ ڈی سکالر محمد قیصر رفیق کے تحقیقی مکالے کا اوپن ڈیفنس 27 ستمبر 2024، دن 10 بجے شعبہ شماریات بغداد الجدید کیمپس میں منعقد ہوگا۔ پی ایچ ڈی سکالر نے اپنا تحقیقی مقالہ پروفیسر ڈاکٹر محمد حسین طاہر کی زیر نگرانی مکمل کیا۔ اس موقع پر پروفیسر ڈاکٹر جاوید شبیر شعبہ شماریات یونیورسٹی آف واہ کینٹ راولپنڈی بطور بیرونی ممتحن شرکت کریں گے۔ اساتذہ طلبہ و طالبات اور ایم فل ، پی ایچ ڈی سکالرز کو شرکت کی دعوت عام ہے۔

 

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.