About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

PhD Open Defense at the Department of Zoology, IUB

پی آر او نمبر 228/24
مؤرخہ 05.07.2024 
ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
بہاول پور (پ ر) ڈیپارٹمنٹ آف زوالوجی، دی اسلامیہ یو نیورسٹی آف بہاول پور کی پی ایچ ڈی سکالر فوزیہ افضل کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس مورخہ 09 جولائی 2024، 12 بجے، ڈیپارٹمنٹ آف زوالوجی، دی اسلامیہ یونیور سٹی آف بہاول پور میں منعقد ہو گا۔ فوزیہ افضل نے اپنا تحقیقی مقالہ پروفیسر ڈاکٹر عبدالغفار کی زیر نگرانی مکمل کیا ہے اس موقع پر پروفیسر ڈاکٹر محمد نعیم انسٹی ٹیوٹ آف پیور اینڈ اپلائیڈ بائیولوجی بہاءالدین زکریا یونیورسٹی ملتان اور ڈاکٹر زاہد فاروق اسسٹنٹ پروفیسر چولستان یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ انیمل سائنسز بہاول پور بطور بیرونی ممتحن شرکت کریں گے۔

 

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.