About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

PhD Open Defense at the Department of Zoology, IUB

پی آر او نمبر 244/24
مؤرخہ 22.07.2024 
ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
بہاول پور (پ ر) ڈیپارٹمنٹ آف ذوالوجی، دی اسلامیہ یو نیورسٹی آف بہاول پور کی پی ایچ ڈی سکالر ثوبیہ ملک اور سجاد حسین کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس مورخہ 24 جولائی 2024 ،12 بجے، ڈیپارٹمنٹ آف ذوالوجی دی اسلامیہ یو نیورسٹی آف بہاول پور میں منعقد ہوگا۔ ثوبیہ ملک اور سجاد حسین نے اپنا تحقیقی مقالہ پروفیسر ڈاکٹر نزہت سیال کی زیر نگرانی مکمل کیا ہے اس موقع پر پروفیسر ڈاکٹر محمد نعیم انسٹی ٹیوٹ آف پیور اینڈ اپلائیڈ بائیولوجی بہاءالدین زکریا یونیورسٹی ملتان، ڈاکٹر عرفان مصطفی ایسوسی ایٹ پروفیسر گورنمنٹ گریجویٹ کالج ہارون آباد بطور بیرونی ممتحن شرکت کریں گے۔

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.