About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

PhD open Defense at the IBMAS, IUB

پی آر او نمبر 23/59
مورخہ 09.02.2023
ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
انسٹی ٹیوٹ بزنس مینجمنٹ اینڈ ایڈمنسٹریٹو سائنس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی پی ایچ ڈی سکالرحافظہ صوبیہ طفیل کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس 11 فروری 2023ء 12 بجے، انسٹی ٹیوٹ بزنس مینجمنٹ اینڈ ایڈمنسٹریٹو سائنس بغداد الجدید کیمپس میں منعقد ہوگا۔ مذکورہ سکالر نے اپنا تحقیقی مقالہ جات ڈاکٹر رانا شاہد یعقوب، انسٹی ٹیوٹ بزنس مینجمنٹ اینڈ ایڈمنسٹریٹوسائنس، اسلامیہ اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی زیر نگرانی مکمل کیا۔ اس موقع پرڈاکٹر اسد افضل ہمایوں، ایسو سی ایٹ پروفیسر کامسٹس انسٹی ٹیوٹ آف انفارمیشن ٹیکنالوجی وہاڑی کیمپس اور ڈاکٹر ثناء الرحمن ایسو سی ایٹ پروفیسر، شعبہ بزنس مینجمنٹ این ایف سی  انسٹی ٹیوٹ انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی ملتان بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل / پی ایچ ڈی سکالرزکو شرکت کی دعوت عام ہے۔


 

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.