About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

PhD Open Defense at the Institute of Chemistry, IUB

پی آر او نمبر286/23
مورخہ 12.07.2023
ڈائریکٹورٹ آف پبلک ریلیشنز،اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
انسٹی ٹیوٹ آف کیمسٹری ، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی پی ایچ ڈی سکالر خدیجہ چوہدری کے تحقیقی مقالہ جات کا اوپن ڈیفنس 14 جولائی 2023ء، 11 بجے، انسٹی ٹیوٹ آف کیمسٹری، بغدا د الجدید کیمپس میں منعقد ہوگا۔ خدیجہ چوہدری نے اپنا تحقیقی مقالہ جات ڈاکٹر محمد فاروق وارسی کی زیر نگرانی مکمل کیا۔ اس موقع پر پروفیسر ڈاکٹر نعیم عاشق انسٹی ٹیوٹ آف کیمیکل سائنسز بہاء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان اور ڈاکٹر محمد عمران دین ایسوسی ایٹ پروفیسر انسٹی ٹیوٹ آف کیمسٹری میر پور یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میر پور آزاد کشمیر بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل / پی ایچ ڈی سکالرزکو شرکت کی دعوت عام ہے۔

 

 

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.