About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

PhD Open Defense at the Institute of Chemistry, IUB

پی آر او نمبر 181/24
مؤرخہ 27.05.2024 
ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
بہاول پور ( ) انسٹی ٹیوٹ آف کیمسٹری اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی پی ایچ ڈی سکالر اقصیٰ انم کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس 28 مئی 2024 دن 10 بجے انسٹی ٹیوٹ آف کیمسٹری بغدادالجدید کیمپس میں منعقد ہوگا۔ اقصیٰ انم نے اپنا تحقیقی مقالہ پروفیسر ڈاکٹر عزیزالرحمن کی زیر نگرانی مکمل کیا۔ اس موقع پر ڈاکٹر محمد نجم الحق انسٹی ٹیوٹ آف کیمسٹری اور ڈاکٹر صائمہ انجم ایسوسی ایٹ پروفیسر گورنمنٹ صادق ویمن یونیورسٹی بہاولپور بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ و طالبات اور ایم فل/پی ایچ ڈی سکالرز کو شرکت کی دعوت عام ہے۔

 

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.