About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

PhD Open Defense at the Institute of Chemistry, IUB

پی آر او نمبر 303/24 مؤرخہ 26.08.24
ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور
بہاول پور (پ ر) انسٹی ٹیوٹ آف کیمسٹری، اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے پی ایچ ڈی سکالر صفدر حسین کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفینس 28 اگست 2024، دن 10 بجے، انسٹی ٹیوٹ آف کیمسٹری بغدادالجدید کیمپس میں منعقد ہوگا۔ صفدر حسین نے اپنا تحقیقی مقالہ پروفیسر ڈاکٹر محمد اشرف کے زیرِ نگرانی مکمل کیا ہے۔ اس موقع پر ڈاکٹر نورین صمد چیئرپرسن اینڈ ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈیپارٹمنٹ آف بائیو کیمسٹری بہاءالدین زکریا یونیورسٹی ملتان بطور بیرونی ممتحنین شریک ہوں گے۔ اساتذہ، طلبا و طالبات، ایم فل، پی ایچ ڈی سکالرز کو شرکت کی دعوت عام ہے۔

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.