About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

PhD open defense at the Institute of Chemistry, IUB

پی آر او نمبر 374/24
مؤرخہ 16.10.24
ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور
انسٹی ٹیوٹ آف کیمسٹری اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کی پی ایچ ڈی سکالر ثناء راشد کے تحقیقی مکالے کا اوپن ڈیفنس 18 اکتوبر 2024 دن 10:30 بجے انسٹی ٹیوٹ آف کیمسٹری بغدادالجدید کیمپس میں منعقد ہوگا۔ پی ایچ ڈی سکالر ثناء راشد نے اپنا تحقیقی مقالہ پروفیسر ڈاکٹر شازیہ انجم اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاولپور کی زیر نگرانی مکمل کیا۔ پروفیسر ڈاکٹر زاہد شفیق انسٹی ٹیوٹ آف کیمیکل سائنسز بہاءالدین زکریا یونیورسٹی ملتان بطور بیرونی ممتحن شرکت کریں گے۔ اساتذہ طلبہ و طالبات اور ایم فل ، پی ایچ ڈی سکالرز کو شرکت کی دعوت عام ہے۔

 

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.