About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

PhD open Defense at the Institute of Physics, IUB

پی آر او نمبر256/23
مورخہ 20.06.2023
ڈائریکٹورٹ آف پبلک ریلیشنز، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
انسٹی ٹیوٹ آف فزکس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی پی ایچ ڈی سکالرعروج علی کے تحقیقی مقالہ جات کا اوپن ڈیفنس 23 جون 2023ء، 11 بجے، انسٹی ٹیوٹ آف فزکس، بغدا د الجدید کیمپس میں منعقد ہوگا۔ عروج علی نے اپنا تحقیقی مقالہ جات صباء سعید، اسسٹنٹ پروفیسر انسٹی ٹیوٹ آف فزکس کی زیر نگرانی مکمل کیا۔ اس موقع پر ڈاکٹر عنبرین کلثوم اسسٹنٹ پروفیسر اور ڈاکٹر مہرالنساء لیکچرار شعبہ فزکس گورنمنٹ صادق کالج ویمن یونیورسٹی بہاول پور بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل / پی ایچ ڈی سکالرزکو شرکت کی دعوت عام ہے۔

 

 

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.