About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

PhD open defense department of Applied Psychology

پی آر نمبر418/22، مورخہ 25/10/2022
ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور 
شعبہ اپلائیڈ سائیکالوجی، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی پی ایچ ڈی سکالراریحہ خان درانی کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس29اکتوبرء2022،دن1بجے،شعبہ اپلائیڈ سائیکالوجی، بغداد الجدید کیمپس میں منعقد ہوگا۔مذکورہ سکالرنے اپناتحقیقی مقالہ ڈاکٹرمحمد سلیم، شعبہ اپلائیڈ سائیکالوجی، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی زیر نگرانی مکمل کیا۔ اس موقع پر پروفیسرڈاکٹر سروت سلطان، چیئرپرسن شعبہ اپلائیڈ سائیکالوجی بہاء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان اور ڈاکٹر محمد رافیق ڈار، ایسو سی ایٹ پروفیسر لاہور سکول آف پروفیشنل سٹڈیز بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل /پی ایچ ڈی سکالرزکو شرکت کی دعوت عام ہے۔

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.